سفید بیگن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بیگن کی ایک قسم جو ہندوستان میں پایا جاتا ہے یہ چھوٹا ہوتا ہے اور چھلکا اس کا باریک ہوتا ہے۔ لاطینی: (Egg Plant)
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بیگن کی ایک قسم جو ہندوستان میں پایا جاتا ہے یہ چھوٹا ہوتا ہے اور چھلکا اس کا باریک ہوتا ہے۔ لاطینی: (Egg Plant)